اداکارہ ام چودھری کی ڈرامہ’’صدقے جاواں ‘‘میں شاندارڈانس پرفارمنس

راولپنڈی (این این آئی)اسٹیج اداکارہ ام چودھری ان دنوں راولپنڈی کے ریالٹوتھیٹرمیں جاری اسٹیج ڈرامہ’’صدقے جاواں ‘‘میں پرفارم کررہی ہیں،ام چودھری کی شاندارڈانس پرفارمنس کی وجہ سے ڈرامہ نے مقبولیت کے تمام ریکارڈتوڑدیئے ہیں،ام چودھری نے اپنی ڈانس پرفارمنس سے شائقین کواپنا گرویدہ بنا رکھا ہے،وہ جب بھی اسٹیج پرڈانس کرنے کے لئے آتی ہیں توشائقین ان کا استقبال تالیوں اور سیٹیوں سے کرتے ہیں۔یہ سلسلہ ڈرامہ کی آخری پرفارمنس تک جاری رہتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں