ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی ریلیز

اسلام آباد :  ہالی ووڈ سائنس فکشن اینڈ ایکشن سیریز ٹرمینیٹر کے سلسلے کی نئی فلم ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی نمائش کیلئے پیش کردی گئی۔ ٹم ملر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں ایک بار پھر سے آرنلڈ شوارزنیگر طاقتور روبوٹک مشین کے کردار میں جلوہ گر ہوئے۔ ٹرمنیٹر ڈارک فیٹ نامی اس سیکوئل میں آرنلڈ شوارزنیگر اور لِنڈا ہیملٹن سمیت یکنزی ڈیوس، لنڈا ہملٹن، جڈیاگو بونیٹا، گیبریل لونا اور نٹالی ریس سمیت کئی فنکار شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں