انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 4ستمبر کو کھیلا جائیگا

لندن (ویب ڈیسک) انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 4ستمبر کو کھیلا جائیگا۔

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا 6 اور تیسرا آخری ٹی ٹونٹی میچ 8 ستمبر کو دی ایزاس باؤل میں کھیلا جاے گا جبکہ تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلامیچ 11، دوسرا 13 اور تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 16 ستمبر کو مانچسٹر میں کھیلا جائیگا۔ ون ڈے سیریز کے تینوں میچ اولڈ ٹریفورڈ، مانچسٹر میں کھیلے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں