پاکستان کے پانچویں وزیراعظم حسین شہید سہروردی کی 56ویں برسی(کل) منائی جائے گی

 پاکستان کے پانچویں وزیراعظم حسین شہید سہروردی کی 56ویں برسی(کل) منائی جائے گی
ڈسکہ پاکستان کے پانچویں وزیراعظم حسین شہید سہروردی کی 56ویں برسی(کل) منائی جائے گی وہ 1956سے 1957تک پاکستان کے وزیراعظم رہے حسین شہید سہروردی ستمبر1892کو بنگال کے ایک سیاسی گھرانے میں پیدا ہو ئے تھے-

اپنا تبصرہ بھیجیں