اوستہ محمد  غیر سرکاری این جی اوز شرکت گاہ کے تعاون سے مقا می این جی اوز کی جانب سے

اوستہ محمد  غیر سرکاری این جی اوز شرکت گاہ کے تعاون سے مقا می این جی اوز کی جانب سے 6اور7اپریل کو میر نور محمد خان جمالی سٹیزن کلب میں جامنی خواتین میلہ شروع ہو نے والا ہے جس کے تمام انتظامات مکمل کر دئے گئے ڈی سی جعفرآباد آغا شیر زمان کی جانب سے اجازت نامہ ملنے کے بعد ایس ایس پی جعفر آباد ایاز بلوچ نے ڈی ا یس پی اوستہ محمد سکند حیات جمالی ، اور ایس ایچ او یا سین جمالی کو پولیس نفری دینے اور ملے کو سکورٹی فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے واضح رہے کہ ایم پی اے میر جان محمد خان جمالی نے اس میلے کی بھر پور تعاون کو کہا جبکہ اس قسم کے ملے سے شعوری میں اضا فہ ہوتا ہے، اس میلے میں میڈم صدرا سینئر پروگرام آفیسر بھی لاھور سے پہنچ گئی ہیں وہ بھی پروگرام کے جائزہ لینے کے بعد مقامی این جی اوز سے میٹنگ بھی کریں گی، انہوں نے بتا یاکہ خواتین کو شعور دینے کے لئے یہ پروگرام رکھا ہے تاکہ خواتین جو اپنے ہاتھوں سے دستکاری کرتے ہیں تو ان کو اہمیت دی جائے تاکہ وہ گھر بیٹھے زر مبادلہ کما سکیں انہوں نے مقامی سیاستدانوں کا بھی اور ضلعی انظامیہ کا بھی تعاون پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ بلوچستان کے لوگ بری شعور رکھنے والے ہیں اور ان کی ہمیں بھر پور حمایت حاصل ہے، اس میلے نہ صرف دستکاری کا سامان ہوگا بلکہ خواتین کے صحت کے متعلق بھی پروگرام ہین جو فائنل ہوگا وہ بتا ئیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں