رگبی ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ اور کینیڈا کی ٹیمیں (کل) مدمقابل ہوں گی

ٹوکیو جاپان میں جاری رگبی ورلڈ کپ 2019 میں (کل) منگل کو واحد میچ میں جنوبی افریقہ اور کینیڈا کی ٹیمیں ا?منے سامنے ہوں گی۔جنوبی افریقہ کی ٹیم پول بی میں تین میں سے دو میچ جیت کر 10 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے، کینیڈا کی ٹیم نے دو میچ کھیلے اور دونوں میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں