رواں ما لی سال کے پہلے 2ماہ میں پٹرو لیم مصنوعا ت کی برآمدات میں 50فیصد کمی

فیصل آباد رواں ما لی سال کے پہلے 2ماہ میں پٹرو لیم مصنوعا ت کی برآمدات میں 50فیصد کمی گز شتہ مالی سال کے پہلے 2ماہ میں9کروڑ 78لاکھ ڈالر کی برآمدات ہو ئی تھیں جو رواں سال کے اسی عرصہ میں 50فیصد کمی کے ساتھ4کروڑ 87لاکھ ڈالر رہی تفصیل کے مطا بق پاکستا ن پٹرو لیم مصنوعات جن مین پٹرولیم کروڈ،پٹرو لیم پراڈکٹ،پٹرولین ٹاپ نا ٖفٹا برآمد کر تا ایکسپورٹرز کے مطا بق موجودہ حکو مت کی تاجر کش پالیسیوں کی وجہ سے پٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں 50فیصد کمی ہو ئی حکو مت نے اگر تاجر کش پا یسیوں پر نظر ثا نی نہیں کی تو پٹرو لیم مصنوعات کی برآمدات مزید کم ہو جا ئیں گی جس کا نقصان تا جروں کو تو ہونا ہی ہے برآمدات کی مد ملک میں آنے والے زر مبا دلہ میں بھی کمی ہو گئیبے روز گاری میں اضافہ ہو گا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں