تنقید اور شکست کے خوف سے کامیابی حاصل نہیں ہوتی، وزیراعظم کا نوجوانوں کے نام پیغام

اسلام آباد  وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کے نام پیغام میں کہا ہے کہ تنقید اور شکست کا خوف ہو تو کوئی کچھ بھی حاصل نہیں کر سکتا، پاکستان کے نوجوانوں کیلئے یہ بہترین نصیحت ہے۔وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ کسی نے بھی زندگی میں تب تک کچھ حاصل نہیں کیا جب تک وہ ناکامی یا تنقید سے ڈرتا رہا ہو، انہوں نے اپنے ٹویٹ میں سابق امریکی صدر روز ویلٹ کا بھی حوالہ دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں