فورت منرو آنیوالے تمام سیاح آنے سے گریز کریں کیونکہ فورت منرو روڈ ٹریفک کیلئے مکمل طورپر بند ہے

فورت منرو(ویب ڈیسک )تمام فورٹ منرو میں آنے والے سیاحوں کو اطلاع دی جاتی ہے فورٹ منرو آنے سے گریز کریں فورٹ منرو روڈ بند ہے
ٹریفک کا نظام درہم برہم بی ایم پی فورس روڈ کولنے میں مصروف عمل ہیں لہذا عوام سے گزارش ہے کہ کہ آنیوالے سیاح حالات کو مد نظر رکھ کر سیاحتی مقامات پر چلے جائیں

اپنا تبصرہ بھیجیں