مسلم باغ،وادئ کنچوغی میں برف باری کا سلسلہ جاری لوگ اپنے گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے

مسلم باغ،وادئ کنچوغی میں برف باری کا سلسلہ جاری لوگ اپنے گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے

مسلم باغ،وادئ کنچوغی میں برف باری کا سلسلہ جاری لوگ اپنے گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے وادی کا ملک کے دوسرے علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ، لوگوں کو شدید مشکلات درپیش ہے مریضوں کو دوائیاں میسر نہیں ہے زمینی راستے کو بحال کرنے کیلئے تاحال حکومت نے کوئی اقدام نہیں اٹھایا ہے ، یاد رہے صوبائی ڈیزاسٹر منجمنٹ نے متعلقہ اداروں کو برف باری اور بارشوں سے درپیش مشکلات سے نمٹنے کیلئے پیش گئی الرٹ جاری کیا تھا لیکن کنچوغئ میں تاحال ہنگامئ حالات سے نمٹنے کیلئے کوئی  حکومتی ادارہ نظر نہیں آرہا ہے ـ کنچوغی کے عوام نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ برف باری سے درپیش ان کے مسائل کو ہنگامی بنیادوں پر حل کی جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں