تحصیل بوستان کلی چوکل میں بارش اور برفباری سے مکان کی چھت گر گئی

تحصیل بوستان کلی چوکل میں بارش اور برفباری سے مکان کی چھت گر گئی
چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق 2 افراد زخمی
زخمیوں میں ایک خاتون بھی شامل،لیویز ذرائع
زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، لیویز ذرائع

ڈپٹی کمشنر قائم لاشاری متاثرہ خاندان کے گھر پہنچ گئے
ڈپٹی کمشنر نے متاثرہ خاندان میں اشیاہ خوردونوش ۔ گرم کمبل اور ٹینٹ وغیرہ تقسیم کئے اور امدادی ٹیمیں طلب کئ

اپنا تبصرہ بھیجیں