چینی صدر شی نیپال کے دورے پر کھٹمنڈو پہنچ گئے

0 116

بیجنگ چین کے صدرشی جن پنگ نیپال کے دورے پر کھٹمنڈو پہنچ گئے ،چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہواچن ینگ نے اس کا اعلان کیاہے ،انہوں نے کہا کہ چینی صدر کو اس دورے کی دعوت نیپال کی صدر بدھایا دیوی بنداری نے دی ہے ، چین کے کسی صدر کا 23 برسوں کے دوران نیپال کا پہلا دورہ ہے اس دورے کو چین نیپال تعلقات کے حوالے سے تاریخی قرار دیا جا رہا ہے ،دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان کئی معاہدوں پر دستخط ہونگے ،نیپال میں چین کے تعاون سے بجلی، پانی کے کئی منصوبے مکمل کئے جا رہے ہیں اور چین نے نیپال کے سکولوں کی حالت بہتر بنانے کیلئے بھی امداد کی ہے ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.