ہم سب اپنی سوچ کے مطابق دنیا کو دیکھنے کے قائل ہیں، مائرہ خان

مائرہ خان ڈرامہ سیریل ”جلن“ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں
لاہور (ویب ڈیسک)اداکارہ مائرہ خان نے کہا کہ جب آپ کو خود بدلتے ہیں تو آپ کو سب کچھ مختلف نظر آتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہم سب اپنی سوچ کے مطابق دنیاکو دیکھنے کے قائل ہیں ،

جب ہم خود کو بدلتے ہیں تو ہمیں اپنے گردونواح سب کچھ بدلا بدلا نظر آتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہمیں کوشش کرنی چاہیےکہ ہم اپنی سوچ کو منفی حالات میں بھی مثبت رکھیں۔

مائرہ خان ڈرامہ سیریل ”جلن“ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں اداکارہ مائرہ خان نے کہا کہ جب آپ کو خود بدلتے ہیں تو آپ کو سب کچھ مختلف نظر آتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہم سب اپنی سوچ کے مطابق دنیاکو دیکھنے کے قائل ہیں ،

جب ہم خود کو بدلتے ہیں تو ہمیں اپنے گردونواح سب کچھ بدلا بدلا نظر آتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہمیں کوشش کرنی چاہیےکہ ہم اپنی سوچ کو منفی حالات میں بھی مثبت رکھیں۔

مائرہ خان ڈرامہ سیریل ”جلن“ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں