سلا م آباد+کوئٹہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قا سم خان سوری نے کہا ہے کہ

0 155

اسلا م آباد+کوئٹہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قا سم خان سوری نے کہا ہے کہ نو جوان ملک کا حقیقی سرما یہ ہیں اور قوم کا مستقبل نوجوانوں سے وا بستہ ہے اور انہوں نے ہی قیادت سنبھالنی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ قوم کو اپنے نو جوا نو ں سے بہت زیا دہ تو قعات وا بستہ ہیں اور ان تو قعات پر پورا اتر نے کے لیے نو جو انوں کو سخت محنت کی ضرورت ہے ۔انہو ں نے ان خیا لا ت کا اظہا ر آزاد کشمیر کی اسٹیٹ یو تھ اسمبلی کے وفد سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا جنہو ں نے جمعرات کے روز سا بق وزیر اعظم یو تھ اسمبلی جو اد اسلم کی سر براہی میں پا رلیمنٹ ہا وس میں ان سے ملا قات کی ۔ملا قات میں یو تھ اسمبلی کے سردار وقاص جا وید،عمران خان ،شفیق کیا نی،ثنا ء سردار اور دیگرعہدیداران شا مل تھے ۔ڈپٹی اسپیکر نے یو تھ اسمبلی کے کا م کو سراہتے ہو ئے کہا کہ آزاد کشمیر کے نو جو ان بے پنا ہ صلا حیتوں کے ما لک ہیں او ر وہ دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لو ہا منو ا چکے ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ تحریک آزادی کشمیر کو دنیا میں کو اجا گر کرنے میں نوجوانو ں کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔انہو ں نے کہا کہ ملک کو اس وقت بے روزگاری اور معا شی مشکلا ت جیسے چیلنجو ں کا سا منا ہے اور مو جو دہ حکو مت وزیرِ اعظم عمران خان کی قیادت میں ملک کو درپیش چیلنجو ں سے نمٹنے کے لیے بھر پور اقدا ما ت اٹھا رہی ہے تاہم ان چیلنجوں سے نبردآزما ہونے کے لیے قومی تعاون خصوصاً نوجوانوں کا تعاون ضروری ہے ۔انہو ں نے یو تھ اسمبلی کے عہد یداروں کو آزاد کشمیر کے نو جو انو ں کو درپیش مسائل کو حل کر نے کی ضرورت پر زور دیا ۔اس مو قع پر آزاد کشمیر اسٹیٹ یو تھ اسمبلی کے سا بق وزیر اعظم جو اد وسیم نے یوتھ اسمبلی کے اغراض و مقا صد بتاتے ہو ئے کہا کہ اسٹیٹ یو تھ اسمبلی آزاد کشمیر کے نو جو انو اں کا نما ئندہ ادارہ ہے جو نو جو انو اں کو قا نو ن سازی اور پا رلیما نی امو ر سے متعلق تر بیت دیتا ہے۔انہو ں نے کہا کہ اسٹیٹ یو تھ اسمبلی کا قیا م 2013میں عمل میں لا یا گیا ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.