بلوچستان میں کورونا وائرس کے فنڈز میں 7کروڑ سے زائد کرپشن کا انکشاف
(ویب ڈیسک)
محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی اور انٹی کرپشن کا سابق ڈائریکٹر جنرل محکمہ صحت کے خلاف چیف سیکرٹری کو مراسلہ
سابق ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر سلیم ابڑو نے حفاظتی کٹس اور ادویات کی خریداری میں 7کروڑ 29لاکھ45ہزار سے زائد کا غبن کیا،
پی پی آئی کٹس اور ادویات کی خریداری میں سابق ڈائریکٹر سمیت دیگر عملے کی گرفتاری اور مزید کارروائی کی اجازت دی جائے،
سابق ڈی جی محکمہ صحت نے 1لاکھ حفاظتی کٹس بغیر کسی قانونی تقاضے پورے کئے خریدیں،
ڈاکٹرسلیم ابڑو کو بلوچستان انکوائرز اینڈ اینٹی کرپشن ایکٹ 2011کے تحت گرفتار کرنے کی اجازت دی جائے،