وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا نیویارک پہنچنے پر پر تپاک خیر مقدم

نیویارک (این این آئی)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا نیویارک پہنچنے پر پر تپاک خیر مقدم کیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی دورہ امریکہ کے پہلے مرحلے میں نیویارک پہنچے تو جان ایف کینیڈی ائیرپورٹ پر اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب ایمبسڈر منیر اکرم اور سفارتی حکام نے وزیر خارجہ کا پرتپاک خیر مقدم کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں