وزیر اعلی بلوچستان نے مشیر تعلیم محمد خان لہڑی سے محکمہ تعلیم کا قلمدان واپس لے لیا

کوئٹہ( این این آئی)وزیر اعلی جام کمال خان نے مشیر تعلیم محمد خان لہڑی سے محکمہ تعلیم کا قلمدان واپس لے لیا ہے ہفتہ کو چیف سیکرٹری بلوچستان کے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے مشیر ثانوی تعلیم محمد خان لہڑی سے قلمدان واپس لے لیا ہے ، محمد خان لہڑی بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں