وزیراعظم نے 5 فروری کو آزاد کشمیر میں بڑے عوامی جلسے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے 5 فروری کو آزاد کشمیر میں بڑے عوامی جلسے کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم میرپور میں عوامی جلسے سے خطاب کریں گے ،چیف آرگنائزر پی ٹی آئی سیف اللہ نیازی کو تیاریوں کی ذمہ داری دے دی گئی، سیف اللہ نیازی نے پارٹی ذمہ داروں سے رابطے شروع کر دیئے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں