کورونا کے باعث ملک بھر میں 13 تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے، این سی او سی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کورونا کے باعث ملک بھر میں 13 تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے۔ نیشنل کمانڈاینڈ سینٹر کی جانب سے جا ری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ تعلیمی اداریگزشتہ 24 گھنٹوں میں ایس او پیز پرعمل نہ کرنے پر بند کئے گئے

بیان میں کہا گیا ہے کوروانا کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے پروبا تعلیمی اداروں میں پھیلی۔ بیان میں کہا گیا ہے سب سے زیادہ کے پی 10 تعلیمی ادارے بند کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے ۔ سندھ میں تین تعلیمی ادارے بند کئے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں