حسن علی اور بابراعظم گوجرانوالا پہنچ گئے

0 154

گوجرانوالہ پی ایس یل کے بعد حسن علی بابراعظم کیساتھ اپنے آبائی شہر گوجرانوالہ پہنچ گئے۔پی ایس یل کے بعد حسن علی بابراعظم کیساتھ اپنے آبائی شہر گوجرانوالہ پہنچ گئے،دونوں کھلاڑیوں نے جناح اسٹیڈیم میں گوجرانوالہ پریمیئر لیگ کے میچ میں حصہ لیا ۔گوجرانوالہ پریمئر لیگ کے تحت ہونیوالے کرکٹ میچ جناح اسٹیڈیم میں جاری ہیں گوجرانوالہ وارئیرز اور عطا کنگ کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر حسن علی اور بیٹسمین بابر اعظم نے بھی حصہ لیا۔حسن علی نے بہترین باولنگ اور بابر اعظم نے ففٹی اسکورز کرکے اپنی ٹیم عطا کنگ کو فتح دلائی ،جناح اسٹیڈیم میں موجود شائقین کرکٹ نے اپنے ہیروز کو دل کھول کر داد دی اور میچ کو بھی خوب انجوائے کیا ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.