فٹبال چیمپئنز لیگ، رونالڈو کو نامناسب اشارے پر 20ہزار یورو جرمانہ

0 137

لندن فٹبال چیمپئنز لیگ میں کرسٹیانو رونالڈو کو جیت کا جشن منانا مہنگا پڑ گیا، انضباطی کمیٹی نے نامناسب اشارے پر 20 ہزار یورو جرمانہ کر دیا۔چیمپئنز لیگ میں یووینٹس اور اٹلیٹکو میڈرڈ کے درمیان میچ کے دوران کرسٹیانو رونالڈو نے ہیٹ ٹرک کی، گول اور واضح جیت کا جشن مناتے رونالڈو آپے سے باہر ہو گئے۔منچلے فارورڈ نے حریف ٹیم کے کوچ کوڈیگو سائم ون کو نشانہ بنایا، نامناسب ایکشن پر انضباطی کمیٹی انے ایکشن لیتے ہوئے سپر سٹار کھلاڑی کو بیس ہزار یورو جرمانہ کر دیا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.