انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میںکمی

نیویارک: انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میںکمی ہوئی ‘جس کی وجہ طلب میں کمی اور پیداوار میںاضافے کا امکان ہے۔ایکسچینج میںروئی کے دسمبر کے لیے سودے 0.78 سینٹ (1.25 فیصد) کمی کیساتھ 61.71 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 18573 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 2719 زیادہ ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں