ہالی ووڈ کامیڈی فلم ٹوائے اسٹوری 4کا نیا ٹریلر جاری

0 117
لاس اینجلس ہالی ووڈ کی اینی میٹڈ فلم ٹوائے اسٹوری 4کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔ یہ فلم ٹوائے فلم سیریز کا چوتھا حصہ ہے جس میں شرارتی کردار ووڈی اور بز ایک مرتبہ پھر اپنی نٹ کھٹ حرکتوں سے مداحوں کو لطف فراہم کریں گے۔فلم میں آواز کا جادو جگانے والے فنکاروں میں ٹام ہینکس،ٹم ایلن،جون کسیک،بلیک کلارک،اینی پوٹس،مائیکل کیٹن اور بونی ہنٹ سمیت کئی اداکار شامل ہیں۔فلم21جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.