مریم نواز نے 2018 کے الیکشن کو کووڈ 18 قرار دے دیا

(ویب ڈیسک)

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے 2018 کے الیکشن کو کووڈ 18 قرار دے دیا۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ ماسک کورونا سے بچاتا ہے ، ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ اور جدوجہد آپ کو ‘کووڈ 18’ اور مستقبل میں ہونے والی اس جیسی کوششوں سے بچاتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں