لاہور سے کراچی آنے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ کراچی ائیرپورٹ کے قریب گرگیا۔

ملیر کینٹ اور ماڈل کالونی کے قریب کہیں گرا ہے۔ کالے سیاہ دھویں کے بادل دیکھے جا سکتے ہیں۔
ائیر بس-303pk طیارہ ہے۔
لاہور سے کراچی کی پرواز حادثے کا شکار۔
ڈیڑھ سو مسافروں کی گنجائش والا جہاز تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں