وزیراعظم عمران خان کا پی آئی اے مسافرطیارے حادثے پر اظہار افسوس

0 122

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں پی آئی اے مسافرطیارے کے حادثے کے نتیجے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حادثے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ، وزیر اعظم نے جاں بحق ہونے والے افراد کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ، وزیراعظم نے متعلقہ اداروں کو ریلیف، ریسکیو اور زخمیوں کو فوری طبی امداد کی ہدایت کرتے ہوئے طیارہ حادثے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.