اسلام آباد یونائٹیڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے درمیان میچ 27فروری کوراولپنڈی میں کھیلا جائیگا

 اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیموں کے درمیان 27فروری کو راولپنڈی میں میچ کھیلا جائیگا ۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام سات بجے شروع ہوگا ۔میچ میں رینمور مارٹینیز اور طارق رشید(آن فیلڈ امپائرز)، راشد ریاض (تھرڈ امپائر)،ماجدحسین (فورتھ امپائر) اور روشن ماہانامہ (میچ ریفری) کے فرائض سر انجام دینگے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں