ٹیلی پیتھی 83 میں جیکی شروف

0 105
ممبئی بالی وڈ کے مشہور اداکار جیکی شروف ایک بار پھر نئی فلم میں ویلن کے روپ میں سینمااسکرین پر آئیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار جیکی شروف فلم ٹیلی پیتھی 83 میں اداکار وجے کیساتھ کام کرینگے
You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.