کورونا جنوبی افریقی کرکٹ میں بھی پھیلنے لگا، 7 مثبت ٹیسٹ

1 109

جوہانسبرگ: کورونا وائرس جنوبی افریقی کرکٹ میں بھی پھیلنے لگا، بورڈ کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ حال ہی میں مجموعی طور پر ا?رگنائزیشن، ایسوسی ایشنز اور کنٹریکٹ یافتہ پلیئرز سمیت 100 افراد کے کورونا وائرس ٹیسٹ لیے گئے۔ان میں سے 7 کا نتیجہ مثبت آگیا، متاثرہ افراد کی شناخت ظاہر نہیں ہوئی ہے۔ یاد رہے کہ کرکٹ جنوبی افریقہ نے 27 جون کو 3 ٹیموں کا منفرد میچ کرانے کا اعلان کیا تھا مگر بعد میں اسے کورونا خدشات کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔

You might also like
1 Comment
  1. […] ٹائون (ویب ڈیسک)جنوبی افریقی کرکٹر ہرشل گبز نے کشمیر پریمیئر لیگ کھیلنے سے روکنے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.