اختلافات پیدا کرنے والے ایسے کئی آئے اور کئی گئے،مریم نواز

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم (ن) لیگ کی رہنما مریم نوازنے نوازشریف اور شہباز شریف کے درمیان کسی بھی قسم کے اختلافات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایک تھے،

ایک ہیں اورہمیشہ ایک رہیں گے انشاء اللہ۔توڑنے کے خواب دیکھنے والے خود ٹوٹ جائیں گے۔ ایسے کئی آئے اورکئی گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں