اذان کا وقت بہت پسند ہے، پریانکا چوپڑا

1 151

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ اذان کا وقت ان کا پسندیدہ وقت ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ غروب آفتاب کے وقت اپنے ٹیرس میں بیٹھتی ہیں جہاں چھ مساجد سے اذان سنائی دیتی ہے اور وہ وقت انہیں بہت پسند ہے کیونکہ اس وقت انہیں ایک سکون سا محسوس ہوتا ہے جسے وہ بیان نہیں کر سکتیں۔

You might also like
1 Comment
  1. […] کیا پریانکا چوپڑا اور نک جوناس میں طلاق ہوگئی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.