کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں آج سے مڈل کلاسز کا آغاز

کوئٹہ (ویب ڈیسک )کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں آج سے مڈل کلاسز کا آغاز کردیا گیا ہے،مڈل اسکول کھولنے کو ایس او پیز کی پاسداری سے مشروت کیا گیا ہے،کوئٹہ طلباء کو تھرمل گن سے چیکنگ کے بعد اسکول میں جانے دیا گیا

کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد اسکول کو بند کرنے کا بجائے متاثرہ  طلباء اور اساتذہ کو کورنٹائن کرنے کا فیصلہ، اب تک کورونا کیسز کے باعث بلوچستان بھر میں 22 اسکولز 3 یونیورسٹی اور 6 کالجز بند کردئے گئے،کورونا وائرس کے ہیش نظر بند اسکلولز کالجز یونیورسٹی کو کھولنے کے احکامات جاری ہے بصورت دیگر متاثرہ طلباء اور اساتذہ کو 14 دن کورنٹائن کیاجائے گا

مڈل کلاس اسکول کھنے کے پہلے دن طلباء کی تعداد معمول سے کم تھے اور سرکاری اسکولز میں مڈل کلاسز کے آغاز میں طلباء کی تعداد انتہائی کم کردی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں