صوبائی وزیر مٹھا خان کاکڑ کو محکمہ ماحولیات کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا

کوئٹہ( این این آئی)صوبائی وزیر مٹھا خان کاکڑ کو محکمہ ماحولیات کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا تفصیلات کے مطابق جمعہ کو وزیراعلی جام کمال خان نے صوبائی وزیر مٹھا خان کاکڑ کو محکمہ ماحولیات کا اضافی قلم دان سونپ دیا اس سے قبل مٹھا خان کاکڑ کو محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈوپلمنٹ کا قلم دان سونپا گیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں