سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان دورہ برطانیہ کے بعد پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان دورہ برطانیہ کے بعد پاکستان پہنچ گئے

۔ منگل کو چوہدری نثار پی آئی اے کی پرواز پی کے 786 پر لندن سے اسلام آباد پہنچے،چوہدری نثار 14روزہ دورے پر برطانیہ گئے تھے،چوہدری نثار اسلام آباد ایئرپورٹ سے آبائی گھر کی طرف روانہ ہوئے

اپنا تبصرہ بھیجیں