ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے راولپنڈی میں ہونے والے میچوں کے ٹکٹ نایاب ہوگئے

 اسلام آباد (این این آئی) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے راولپنڈی میں ہونے والے میچوں کے ٹکٹ نایاب ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں کرکٹ کا میدان (آج) منگل سے سجے گا ،راولپنڈی اسلام آباد میں ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کے ٹکٹ نایاب ہو گئے ،500 ، 1000 اور 2000 روپے تک کے ٹکٹس سب فروخت ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں