آصف زرداری کی صحت متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر بے بنیاد ہے ،عامر فدا پراچہ

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان سابق صدر آصف علی زرداری عامر فدا پراچا نے کہا ہے کہ آصف زرداری کی صحت متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر بے بنیاد ہے ۔ ایک بیان میں ترجمان نے کہاکہ آصف زرداری کی صحت تشویش ناک نہیں ہے ۔ انہوںنے کہاکہ الحمد اللہ سابق صدر کی صحت بہتر ہے علاج جاری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں