کوئٹہ ،داخلی اور خارجی راستوں سیل کرکے آمد ورفت معطل کردی گئی

کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ کے داخلی اور خارجی راستوں سیل کرکے آمد ورفت معطل کردی گئی ،تفصیلات کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ شہر کو لاک ڈائون کرنے کے فیصلے پر عملدآمد کرتے ہوئے سیکورٹی فورسز نے کوئٹہ کے جانب آنے والے داخلی اور خارجی مقامات کو بلیلی،جلوگیر اور زیارت کراس کے مقامات پر سیل کر کے ٹریفک معطل کردی،سکیورٹی فورسزکی جانب سے ان تمام مقامات پر سخت چیکنگ کر تے ہوئے صرف کوئٹہ شہر کے رہائشی افراد کو ہی کوئٹہ جانے کی اجازت دی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں