چینی سیٹلائٹ بائی ڈو مدار میں داخل ہوگئی

0 112

ژیان چین کی حال ہی میں لانچ کی گئی سیٹلائٹ بائی ڈو نیوی گیشن سیٹلائٹ سسٹم گزشتہ روز مدار میں داخل ہوگئی،ژیان سیٹلائٹ کنٹرول سیکٹر کے مطابق 4مراحل سے گزرتی ہوئی،سیٹلائٹ اپنے اپریشنل مدار میں داخل ہوئی۔کنٹرول سینٹر کے انجینئر ژائوووکیانگ نے بتایا ہے کہ سیٹلائٹ گزشہ ہفتے لانگ مارچ ۔3بی کیریئر راکٹ کے ذریعے ژی چینگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سچوان سے مدار کے لیے لانچ کی گئی تھی۔ یہ بی ڈی ایس سیٹلائٹ فیملی کی 44ویں سیٹلائٹ ہے مدار میں ٹیسٹ کرنے کے بعد یہ مزید 18بی ڈی ایس۔3سیٹلائٹ کے ساتھ کام کرے گی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.