عارف لوہار لندن میں 14اگست کو پرفارم کریں گے

لاہورپاکستان کے معروف فوک گلوکار عارف لوہار 14 اگست کو لندن میں جشن آزادی کی مناسبت سے منعقد ہونے والے شوز میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے لہذا وہ ان شوز میں شرکت کے لئے لندن روانہ ہو گئے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں