خاران راسکوہ کے عوام تمام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں :مولانا الطاف سپاپاد

1 153

(ویب ڈسیک)

یونین کونسل راسکوہ کے پسماندگی اور بےروزگاری ایک ظلم عظیم ہے جمیعت علماء السلام بلوچستان کے صوبائی جنرل کونسل کے ممبر ضلعی سینئر رہنما خاران مولانا الطاف حسین سیاپاد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ راسکوہ کے پسماندگی اور سہولیات کی فقدان اور نوجوانوں کو روز گار نہ دینا عوام کے ساتھ مذاق ہے

حکمرانوں کی یونین کونسل راسکوہ 24 کلیوں پر مشتمل ہے ایک کلی میں بھی بجلی ودیگر سہولیات کی نام ونشان نہیں ہے راسکوہ کے عوام کو ہمیشہ نظر کیا گیا ہے
راسکوہ میں تعلیمی نظام اور صحت کی حوالہ سے تباہ ہے لھذا راسکوہ کے تمام کلیوں میں جلد سہولت میسر کیا جائے
راسکوہ کیلے حکومت ایک پیکج کا اعلان کریں

کیونک راسکوہ کے نوجوان دیگر ملکوں میں ٹھوکر کھانے پر مجبور ہے راسکوہ کے حقوق کی خاطر ہر فورم پر آواز بلند کرینگے خاران راسکوہ کی پسماندگی اور سہولیات نہ دینا عوام کے ساتھ نا انصافی ہیں
راسکوہ کے عوام کو ہمیشہ دھوکہ دیا گیا ہےہیں

راسکوہ کے عوام کیلے حکومت خصوصی پیکج کا اعلان کریں راسکوہ کی عوام نمائندوں سے مایوس ہوچکے ہیں

You might also like
1 Comment
  1. […] ڈیسک) جمیعت علماء السلام بلوچستان کے صوبائی جنرل کونسل کے ممبر ضلعی سینئر رہنما […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.