ملک بھر میں کورونا سے نمٹنے کیلئے بہترین اقدامات کی بدولت کمی ہوئی ہے،محمد افضل

1 125

اسلام آباد: (ویب ڈیسک ) چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کیسز کی نمایاں کمی ہوئی ہے، مہلک وائرس سے نمٹنے کیلئے حکومت نے بہترین اقدامات کیے۔
یو ایس ایڈ کے تحت وینٹی لیٹرز فراہمی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہا کورونا سے نمٹنے کیلئے یو ایس ایڈ کے تعاون کے مشکور ہیں، پاکستان کو درپیش کورونا وائرس کے چیلنج سے آگاہ ہیں، حکومت نے مہلک وائرس سے نمٹنے کیلئے حکومت نے بہترین اقدامات کیے، کورونا سے نمٹنے میں این سی او سی اور این ڈی ایم اے کا کردار بھی اہم رہا۔

You might also like
1 Comment
  1. […] مطابق حوثیوں کے پاس جو ہتھیار ہیں وہ ایران کی مدد کی بدولت ہیں۔اس بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے یمن کے وزیر اطلاعات […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.