Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، ریحانہ جالب بلوچ

خاران(فدا ریکی) ملک و قوم کی ترقی میں تعلیم کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے، ریحانہ جالب بلوچ ،بلوچستان کی سماجی و سیاسی کارکن ریحانہ جالب بلوچ نے کہا کہ تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی ہمیں تعلیم پر توجہ دینے چاہیے دنیا میں جس قوم نے…

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے وفد کی فلسطینی رہنما خالد مشعل سے قطر میں ملاقات

کراچی ( ) پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے وفد کی فلسطینی رہنما خالد مشعل سے قطر میں ملاقات،اس موقع پر صدر خالد مسعود سندھو اور پاکستانی عوام کی طرف سے اہل غزہ سے اظہار یکجہتی کا پیغام دیا گیا۔ ملاقات کے اختتام پر مشترکہ علامیہ میں کہا گیا کہ…

ایٹمی طاقت کے باوجود ہم خوفزدہ کیوں ہیں،مفتی عبدالصمدساعد

ہرنائی(نامہ نگار)جمعیت علماء اسلام کے صوبائی رہنماء وضلعی صدرسیرت النبی فورم انٹرنیشنل مفتی عبدالصمدساعد نے کہاہے کہ فلیسطینیوں کے ساتھ اسرائیلی جارحیت ودرندگی روزبروزبڑھ رہی ہے،تمام مسلم ممالک خواب خرگوش سورہے ہیں جبکہ کفریہ طاقتیں ایک…

نوجوان نسل قوم میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ، حافظ حبیب اللہ

خانوزئی (نامہ نگار) جمعیت طلباء اسلام ضلع پشین کے صدر حافظ حبیب اللّٰہ جنرل سیکرٹری محی الدین غرشین ، حافظ عبدالولی ، خلیل احمد اخندزادہ ، عبدالرحمٰن عابد ، سیف الرحمٰن ، نقیب اللّٰہ ساگر ، محمد عباس طلبگار ، جمال الدین خاکسار ، امین…

8 فروری کا دن بی،این،پی کا ھوگا، میر رحیم جتک

کوئٹہ (پ ر) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما، ممتاز قبائلی شخصیت " حاجی میر عبدالرحیم جتک " نے کہا ہے۔ کہ اٹھ فروری کا دن بی این پی کا دن ہوگا۔ بلوچستان کے عوام نام نہاد قوم پرستوں اور مذہب پرستوں کو مسترد کر دیں گے۔ جنہوں نے ہمیشہ عوام…

نواز شریف نے بلوچی پگڑی دھتکار کر بے حرمتی کی، پیپلز پارٹی

کویٹہ (پ ر) پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹریز محی الدین رنر ،حاجی خان محمد بڑیچ ،افس سیکرٹری اختر عمرانی، ملک شہزاد شاھوانی نے نواز شریف کی جانب سے روایتی " بلوچی پگڑی" کو دھتکارنے اور پہننے سے انکار کی شدید مزمت کی ہے۔اور…

ن لیگ میں اہم رہنماﺅں کے شمولیت ، مخالفین کی نیندیں حرام ہوگئیں،جمال شاہ کاکڑ

کوئٹہ(پ ر)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی جنرل سیکرٹری وسابق اسپیکر جمال شا ہ کاکڑ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) میں شمولیتوں سے مخالفین کی نیندیں حرام ہوگئی ہیں ، تنقید کرنے والے بلاجواز اپنا وقت ضائع کر رہے ہیں ، مسلم لیگ(ن) کی سابقہ کارکردگی…

افغانستان کے شہریوں کو بھی اب بارڈر پار کرنے کےلئے پاسپورٹ دیکھانا ہو گا،جان اچکزئی

نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا کہ پاکستان نے افغانستان کے ساتھ بین الاقوامی سرحد پر ایک دستاویزاتی نظام رائج کر دیا ہے. بارڈر پر پاسپورٹ پر کامیابی سے عمل درآمد شروع کر دیا گیا ہے۔ چمن پاسپورٹ آفس میں تقریباً 1000…

نام نہادجنرل”مبین خان” کی قومی منافرت

تحریر: مفتی عبدالصمدساعد ضلعی صدرسیرت النبی انٹرنیشنل فورم ہرنائی افغانستان کے ایک ٹک ٹاکرنام نہادجنرل"مبین خان" کے نام سے آج کل کے سوشل میڈیاسے وابستہ ہرچھوٹا،بڑااورشعبہائے زندگی سے تعلق رکھنے والاہرفردواقف ہوچکاہے،وہ فتح افغانستان…

کیسکو کی نادہندگان کیخلاف کارروائیاں جاری، سیکڑوںٹرانسفارمرزاُتاردئیے گئے

وزارت توانائی(پاور ڈویژن) کی خصوصی ہدایات پر کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی( کیسکو)کی صوبہ بھرمیں کیسکو کے تمام آپریشن سرکلز میں نادہندگان کیخلاف کاروائیاں جاری ہے اوراس سلسلے میں جمعرات کے روزصوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت آپریشن سرکلز میں…