Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

شہر میں گیس پریشر کی شکایات کے ازالے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں،اختر حسین لانگو

چیئرمین پبلک اکاو¿نٹس کمیٹی اختر حسین لانگو نے آج یہاں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ سے ملاقات کی۔ملاقات میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیلاب اور بارشوں میں اٹھائے گئے اقدامات، گیس پریشر کی صورتحال,سستے آٹے کی فراہمی اور دیگر امور سے متعلق گفتگو…

زیارت میں گیس پریشر کمی جلد دور ہوگی،نور محمد دمڑ

سوئی سدرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عمران مینار سے ان کے دفتر میں بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سینئر منسٹر پی اینڈ ڈی حاجی نور محمد دمڑ نے ملاقات کی سینئر منسٹر پی اینڈ ڈی حاجی نور محمد دمڑ نے ایم ڈی سوئی سدرن گیس کمپنی کو زیارت…

اہداف کے حصول کی جدوجہد جاری رہے گی،نصراللہ خان زیرے

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر ایم پی اے نصراللہ خان زیرے نے کہا ہے کہ اہداف کے حصول کی جدوجہد جاری رہے گی پشتونخوا میپ کی تاریخی جہدوجہد عظیم رہنماﺅں خان شہید سے لے کر ملی شہید عثمان خان کاکڑ تک ایک تسلسل کے ساتھ جاری نصراللہ زیرے…

میر عبدالقدوس بزنجو کامحسن رضا نقوی اور اعظم خان کو اپنی زمہ داریاں سنھبالنے پر مبارکباد

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے محسن رضا نقوی کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب اور اعظم خان کو نگران وزیراعلءخیبر پختونخواہ نامزد ہونے اور اپنی زمہ داریاں سنھبالنے پر مبارکباد پیش کی ہے دونوں نگران وزرا اعلءکے لیئے اپنے علیحدہ علیحدہ…

ملک بھر کی طرح بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں بھی بجلی کا بریک ڈاﺅن رہا

ملک بھر کی طرح بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں بھی بجلی کا بریک ڈاﺅن رہا حب میں بجلی بند ہونے کی وجہ سے حالاتِ زندگی متاثر بجلی بند ہونے سے انٹرنیٹ سروسز بھی متاثر تمام نیٹ ورک سست روی کا شکار سخت سردی کی وجہ سے عوام الناس شدید پریشانی میں…

وکلا کے جائز مطالبات پورا کرنے کیلئے ہرممکن اقدام اٹھائیں گے،چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ

چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس نعیم اختر افغان نے کہاہے کہ بلوچستان میں لوگوں کی امیدیں عدلیہ سے وابستہ ہیں وکلا کی ہڑتال سے عدلیہ ڈیلیور نہیں کریگی تو عام آدمی کا نقصان ہوگا جو دادرسی کیلئے عدلیہ سے رجوع کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں…

پاک ایران اور پاک افغان بارڈر پر آباد قبائل کا معاشی قتل عام بند کیا جائے،حافظ حمد اللہ

)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان سینیٹر حضرت مولانا حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ پاک ایران اور پاک افغان بارڈر پر آباد قبائل کا معاشی قتل عام بند کیا جائے تفتان کے عوام دو ماہ سے زائد عرصہ بجلی کے آنکھ مچھلی کا شکار ہے گزشتہ تین دن سے…

حکومت نے مصنوعی بحران بنانے والوں نے مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے ،جمال شاہ کاکڑ

کوئٹہ(ویب‌ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن)بلوچستان کے صدر اور سابق اسپیکر صوبائی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ نے مصنوعی مہنگائی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام پہلے ہی سابق حکومت کے ناروا اقدامات سے بیزار تھیں جبکہ مصنوعی بحران بنانے والوں نے…

معاشرتی ترقی و خوشحالی کے لئے قبائلی بندشوں،ذہنی جمود و پرتشدد رویوں کا خاتمہ ناگزیر ہیں ڈاکٹر مالک…

کوئٹہ(ویب ڈیسک)مجلس فکر و دانش علمی و فکری مکالمے کے اعلی سطحی وفد ،مجلس کے سرپرست اعلی پروفیسر ڈاکٹر محمد عارف خان ، عبدالمتین اخونزادہ، ممتاز دانشور واجہ غلام یٰسین بلوچ اور بخت محمد کاکڑ اور دیگر راہنماں نے سابقہ وزیر اعلی و صدر نیشنل…

نیشنل گرڈ میں خرابی سے ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن

نیشنل گرڈ میں خرابی سے ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی صبح ساڑھے 7 بجے کے قریب معطل ہوئی، کراچی شہر کا 90 فیصد حصہ بجلی سے محروم ہے۔ ترجمان آئیسکو کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے 117 گرڈ اسٹیشن کو بجلی…