صوبائی وزیرداخلہ کی موجودہ صورتحال میں ضلعی انتظامیہ ، پولیس اور طبی عملے کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا

کو ئٹہ :صوبائی وزیرداخلہ کی موجودہ صورتحال میں ضلعی انتظامیہ ، پولیس اور طبی عملے کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ کورونا صورتحال میں تمام ڈویڑنل کمشنرز ، ضلعی انتظامیہ ، پولیس اور طبی عملے کی مزید پڑھیں

گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے صوبے بھر کے عوام سے اپیل کی ہے کہ جان لیوا کرونا وائرس سے بچاو کی خاطر اس مرتبہ عیدالفطر سادگی سے اور گھروں میں منائی جائے

کوئٹہ : گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے صوبے بھر کے عوام سے اپیل کی ہے کہ جان لیوا کرونا وائرس سے بچاو کی خاطر اس مرتبہ عیدالفطر سادگی سے اور گھروں میں منائی جائے. اس ضمن میں مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت کا عید کے موقع پر نئی پابندیوں کا اعلان

پابندی كا اطلاق ضلع بولان، زیارت، حب لسبیلہ كے ساحل سمندر، گوادر، جیونی اور دوسرے مقامات پر ہوگا، ذرائع محكمہ داخلہ ۔ كوئٹہ سمیت صوبے كے مختلف اضلاع میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ كے باعث عید پر تفریحی مقامات پر مزید پڑھیں

:ڈپٹی کمشنر گوادر کیپٹن ر محمد وسیم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر ضلع گوادر میں عید پر تمام تفریات اور میلے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے

گوادر۔ :ڈپٹی کمشنر گوادر کیپٹن ر محمد وسیم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر ضلع گوادر میں عید پر تمام تفریات اور میلے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے حکومت بلوچستان کے احکامات کی روشنی مزید پڑھیں

موجودہ سلیکٹڈ حکمرانوں کی سندھ میں گورنر راج کی کوششیں کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دی جائیں گی، میر علی مدد جتک

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر میر علی مدد جتک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے سندھ میں گورنر راج لگانے کی کو ششوں کی مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کے مزید پڑھیں

جمعیت علما اسلام کے مرکزی رہنما اسمبلی سید فضل آغا کو سپرد خاک کر دیا

پشین: جمعیت علما اسلام کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری، سابق گورنر بلوچستان اور رکن صوبائی اسمبلی سید محمد فضل آغا کو ان کے آبائی علاقے حاجیزئی سیدان پشین میں سپرد خاک کردیا گیا، مرحوم کی نماز جنازہ پیر طریقت و مزید پڑھیں

صوبائی وزیر پی ایچ ای/واسا نورمحمددمڑ کی عوام سے عید سادگی سے منانے کی اپیل

ہرنائی: بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما صوبائی وزیر پی ایچ ای ،واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے عالمی وبا ء کورونا وائرس کی وجہ سے ایس او پی پر عملدرآمد اور احتیاطی تدابیر اختیارکرتے ہوئے عیدالفطر پر پارٹی کارکنوں مزید پڑھیں

نصیرآباد ،مختلف حادثات وواقعات میں 4افرادجاں بحق،بچوں سمیت 4افرادشدید زخمی

ڈیرہ مرادجمالی: نصیرآباد میں ٹریفک اورفائرنگ کے3مختلف واقعات میں 4افرادجاں بحق جبکہ بچوں سمیت 4افرادشدید زخمی ہوگئے لاشوں کوضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا۔ جمعرات کو پولیس کے مطابق نصیرآباد کے علاقے پولیس تھانہ باباکوٹ کی حدودمیرواہ مزید پڑھیں

کورونا کے باعث مسلسل لاک ڈائون نے حقیقی ٹرانسپورٹرز سے سفید پوشی کابھرم چھین لیا ہے ،بلوچستان بس فیڈریشن

کوئٹہ : بلوچستان بس فیڈریشن کے صدر میر سعیداحمدلہڑی نے کہاہے کہ کرونا کے باعث مسلسل لاک ڈائون نے حقیقی ٹرانسپورٹرز سے سفید پوشی کابھرم چھین لیا ہے صوبائی حکومت نے ہمیں حالات کے رحم وکرم پر چھوڑدیاہے اب تک مزید پڑھیں

بلوچستان کے ضلع کیچ میں کنویں میں جنریٹر کا دھواں بھر جانے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جان کی بازی ہارگئے

تربت: بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے دشت میں کنویں کی صفائی کے دوران لگائے گئے جنریٹر کے دھویں سے دم گھٹنے کے باعث ایک ہی خاندان کے 5 افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔ جمعرات کو لیویز حکام کے مزید پڑھیں