نیوزی لینڈ میں دہشت گردی انٹیلی جنس کی ناکامی ہے ، پاکستانی ہائی کمشنر

ویلنگٹن نیوزی لینڈ میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالمالک نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈمیں دہشت گردی انٹیلی جنس کی ناکامی ہے، نیوزی لینڈمیں اس طرح کے واقعات کی کوئی مثال موجود نہیں۔تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں پاکستانی ہائی کمشنر مزید پڑھیں

پلواما حملے کا تعلق بھارت کی اندرونی سیاست سے ہے، اسد عمر

اسلام آباد  وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ جغرافیائی محل وقوع کے لحاظ سے پاکستان اہمیت کا حامل ہے،پلواما حملے کا تعلق بھارت کی اندرونی سیاست سے ہے، سی پیک کی وجہ سے پاکستان کی اہمیت، چین مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا سانحہ پر دکھ اورافسوس کا اظہار ، ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار، نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کی کوئی جگہ نہیں ہے، وزیر اعظم نیوزی لینڈ

کرائسٹ چرچ نیوزی لینڈ کی 2 مساجد میں فائرنگ سے 30افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے، دورہ پر موجود بنگلادیشی کرکٹ ٹیم بھی اس حملے میں بال بال بچ گئی،حملہ آور شخص کو گرفتار کرلیا گیا ، اس نے فوجی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کو بتانا چاہتا ہوں میں وزارت کا بھوکا نہیں، جس دن ٹوئٹ کیا بلاول پرکروں گا، شیخ رشید

راولپنڈی وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی اسکینڈل میں ہرقسم کا تعاون کرنے کو تیار ہوں،تاثردیا گیا یہ معاہدہ 2ملکوں کے درمیان ہوا جوغلط ہے، جان بوجھ کرقطر مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس،نیب کی درخواست منظور،بینکنگ کورٹ کا کیس راولپنڈی منتقل کرنے کا حکم

کراچی  بینکنگ کورٹ نے میگا منی لانڈرنگ کیس کراچی سے راولپنڈی منتقل کرنے کی نیب کی درخواست منظور کر تے ہوئے منی لانڈرنگ کیس کراچی سے راولپنڈی منتقل کرنے کا حکم دے دیا،کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور مزید پڑھیں

نیب کے پاس گرفتاری کا اختیار ہے،لیکن انوسٹی گیشن کا نہیں،فاروق ایچ نائیک

کراچی آصف زرداری اور فریال تالپورکے وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ حکمت عملی طے کی جارہی ہے ، نیب کے پاس گرفتاری کا اختیار ہے۔لیکن انوسٹی گیشن کا نہیں،نیب عدالت کو اختیار ہے کہ ملزمان کے وارنٹ مزید پڑھیں

پاکستانی عوام کی ہمدردیاں نیوزی لینڈ کی عوام کے ساتھ ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے نیوزی لینڈ میں ہونے والی مسجد میں فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ میں دو مساجد پرحملے کی خبر سے مجھے جھٹکا لگا ہے تاہم پاکستانی حکومت اور مزید پڑھیں

پاکستان کی نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کی مذمت

اسلام آباد ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل نے نیوزی لینڈ میں ہونے والی مسجد میں فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد حملے کی تفصیلات معلوم کی جارہی ہیں، پاکستانی ہائی کمیشن مقامی حکام سے رابطے میں مزید پڑھیں

ملک بھر کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعداد وشمار جاری

اسلام آباد واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ جمعرات کو جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 19400کیوسک اور اخرج 20000کیوسک، مزید پڑھیں

کرتارپور راہداری پر جا مع مذاکرات کے لئے18رکنی پاکستانی وفد بھا رت پہنچ گیا

لا ہو ر بھا رت کے ساتھ کرتارپور راہداری پر جا مع مذاکرات کے لئے18رکنی پاکستانی وفد بھا رت پہنچ گیا ، جمعرات کو بھا رت روا نگی سے قبل ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل نے میڈ یا سے گفتگو کر مزید پڑھیں