پارٹی میں شرکت بیلجیئن شہزادے کو مہنگی پڑ گئی،کرونا وائرس کا شکار

برسلز: بیلجیئن شہزادے جو آخم کو پارٹی میں شرکت مہنگی پڑ گئی، شہزادہ کرونا وائرس کا شکار ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترجمان شاہی محل نے تصدیق کی ہے کہ جو آخم نے اسپین میں دوران لاک ڈاؤن پارٹی مزید پڑھیں

بھارت ، نئی دہلی میں نامعلوم افراد نے پولیس کی آنکھوں کے سامنے نوجوان کو بدترین تشدد کے بعد دریا میں پھینک دیا

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت میں نامعلوم افراد نے پولیس کی آنکھوں کے سامنے نوجوان کو بدترین تشدد کے بعد دریا میں پھینک دیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی دارالحکومت دہلی کے علاقے اشوک نگر میں ایک کچھ نامعلوم افراد نے پولیس اہلکاروں مزید پڑھیں

ایٹمی دھماکا راجا ظفرالحق ، گوہر ایوب اور میں نے کیا،شیخ رشید کا دعویٰ

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ساری قوم کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ ایٹمی دھماکا راجا ظفر الحق، گوہر ایوب اور میں نے کیا، نواز شریف سمیت ساری کابینہ ایٹمی دھماکے کے خلاف تھی، ایٹمی مزید پڑھیں

وزیر مملکت برائے امور کشمیر شہریار آفریدی کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا

اسلام آباد : وزیر مملکت برائے امورکشمیر شہریار آفریدی کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا ۔وزیر مملکت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں بتایا کہ ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے مزید پڑھیں

طیارہ حادثہ، ائیربس ماہرین کی ٹیم (آج)تحقیقات مکمل کرلے گی

کراچی: طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے آنے والے ائیر بس کمپنی کے ماہرین (آج) اتوار کو تحقیقات مکمل کرکے(کل) پیر کو واپس روانہ ہوجائیں گے۔تفصیلات کے مطابق ائیر بس کمپنی کے ماہرین (آج)اتوار تک اپنی تحقیقات مکمل کرلیں گے مزید پڑھیں

رکن پنجاب اسمبلی کی کورونا میں مبتلا اہلیہ کو ڈینگی بھی ہوگیا

حافظ آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی مظفر علی شیخ کی کورونا وائرس میں مبتلا اہلیہ کو ڈینگی بھی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق حافظ آباد سے رکن پنجاب اسمبلی مظفر شیخ کے اہل خانہ کے مطابق ان مزید پڑھیں