قدیم بھارتی جواہرات کی شنگھائی میں نمائش

شنگھائی بھارت کے قدیم جواہرات شنگھائی نمائش میں رکھ دیے گئے ہیں یہ آئندہ ماہ نیویارک میںنیلام کیے جائیں گے۔تین روزہ نمائش ’’مہاراجوں اور مغل بادشاہوں کی شان وشوکت‘‘ کے نام سے عالمی نمائش ٹور میں پیش کی جارہی ہے،نمائشوںمیں مزید پڑھیں

چینی سیٹلائٹ بائی ڈو مدار میں داخل ہوگئی

ژیان چین کی حال ہی میں لانچ کی گئی سیٹلائٹ بائی ڈو نیوی گیشن سیٹلائٹ سسٹم گزشتہ روز مدار میں داخل ہوگئی،ژیان سیٹلائٹ کنٹرول سیکٹر کے مطابق 4مراحل سے گزرتی ہوئی،سیٹلائٹ اپنے اپریشنل مدار میں داخل ہوئی۔کنٹرول سینٹر کے انجینئر مزید پڑھیں

چین میں شیشے کا طویل ترین پل سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

بیجنگ چین میں حال ہی عوام کیلئے کھولے جانیوالے طویل ترین گلاس برج پر سیاحوں نے کچھ انوکھے انداز میں تفریح کی۔پل پر سینکڑوں سیاحوں روزانہ تفریح کے غرض سے آرہے ہیں جو بلندی پر شیشے کے اس پل پر مزید پڑھیں

چینی اور ویتنامی وزرائے اعظم کی ملاقات ،رابطوں کو فروغ دینے پر اتفاق

بیجنگ چینی وزیراعظم لی کھی چیانگ نے گزشتہ روز ویتنام کے وزیراعظم نیگو ین ژوان فوک سے ملاقات کی جویہاں بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے عالمی تعاون میں شرکت کیلئے آئے ہوئے تھے۔چینی وزیراعظم لی نے اس موقع پر بات مزید پڑھیں

چینی صدر شی سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوٹرس کی ملاقات

بیجنگ چین کے صدر شی جن پھنگ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹرس سے ملاقات کی جو یہاں دوسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے عالمی تعاون میں شرکت کے لیے آئے ہوئے تھے۔اس موقع پر بات چیت کرتے مزید پڑھیں

کشمیر،فلسطین میں خواتین کوجنسی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے،ملیحہ لودھی

نیویارک اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ کشمیر اور فلسطین میں خواتین کو جنسی تشددکا نشانہ بنایا جاتا ہے،ایسے سنگین جرائم کا مقصد خواتین میں دہشت اور خوف پھیلانا ہے۔ہفتے کو اقوام متحدہ مزید پڑھیں

پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ ہم چین کے شراکت دار ہیں، عمران خان

بیجنگ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ ہم چین کے شراکت دار ہیں، چین پاکستان اقتصادی راہداری پاکستان کیلئے بڑی تبدیلی کا باعث ہے، چین جدید دور میں کامیابی کی عظیم مثال ہے، مزید پڑھیں

سری لنکا حملوں میں مطلوب ایک شدت پسند ہلاک کردیا گیا ، صدرمیتھری پالا

کولمبوسری لنکا کے کولمبو ہوٹل کے حملے کی سربراہی کرنے والے ایک مسلم شدت پسند کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ سری لنکا کے صدر میتھری پالا نے جمعہ پچیس اپریل کو اس خبر کی تصدیق کر دی ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

کوریائی خطے میں امن و سلامتی کا انحصار مستقبل کے امریکی رویہ پر ہے ، جونگ ان

پیانگ یانگ شمالی کوریا کے راہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ کوریائی خطے میں امن و سلامتی کا انحصار مستقبل کے امریکی رویئے پر ہے ۔ ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر ولادی میرپیوٹن سے مزید پڑھیں