فلپائن ، زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ، کوئی جانی نقصانی نہیں ہوا ، شدت 5.3 درجے تھی

منیلا فلپائن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 درجے ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کا مرکز جنوب مشرقی علاقے جینرل لیونا مزید پڑھیں

بھارت کی ضد و ہٹ دھرمی کی وجہ سے کشمیر انسانی حقوق کی ارزانی رکنے کا نام نہیں لے رہی ، سید علی گیلانی

سرینگر کل جماعتی حریت کانفرنس’’گ‘‘ گروپ کے چیئرمین سید علی گیلانی بچہاڑہ معرکے میں جاں بحق جنگجوؤں کی ضد اور ہٹ دھرمی کی وجہ سے کشمیر میں انسانی حقوق کی ارزانی رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے ۔ اپنے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے دنیا کونفرت کا مقابلہ محبت سے کرنا سکھایا،پرنس ولی

کرائسٹ چرچ  برطانیہ کے شہزادہ ولیم نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ نے دنیا کو بتا دیا ہے کہ نفرت کا مقابلہ کس طرح محبت سے کیا جانا چاہیے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق شہزادہ ولیم نے یہ بات مزید پڑھیں

قبر کے لیے جگہ چاہیے تو بھارت ماتا کی جے کہنا ہوگا، راج سنگھ

نئی دہلی مسلم دشمنی میں تمام حدود و قیود کو پھلانگتی اوراپنے ہی ملک کے آئین کو پامال کرتی بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اور بیگو سرائے سے بی جے پی کے انتخابی امیدوار گری راج سنگھ نے ہرزہ مزید پڑھیں

برازیلی جوڑے نے 27 لاکھ درخت لگا کر ریگستان کو جنگل بنادیا

برازیلیا برازیل میں اجڑی اور بنجر زمین کو ایک جوڑے نے اپنی دن رات کی محنت سے اتنا سرسبز و شاداب کردیا ہے کہ اب وہاں ایک گھنے جنگل کا گمان ہوتا ہے۔پیشے کے لحاظ سے سیبستیاؤ روبیرو سیلگیڈو فوٹوگرافر مزید پڑھیں

سری لنکا: حملوں کے بعد پاکستانی باشندے خوفزدہ

ؐ کولمبومسیحی تہوار ایسٹر کے موقع پر کیے جانے والے متعدد دہشت گردانہ حملوں میں مسیحی افراد کی ہلاکتوں کا سوگ ابھی تھما نہیں تھا کہ سری لنکا کے سینکڑوں مسلمان شہریوں کو مذہبی کشیدگی کی وجہ سے محفوظ مقامات مزید پڑھیں

فلپائنی صدرکی کینیڈین سفارت خانے پر کوڑا کرکٹ پھینکنے کی دھمکی

منیلا فلپائن کے صدر روڈو ریگو دوتیرتے نے اپنے ملک میں قائم کینیڈین سفارت خانے پرکوڑا کرکٹ پھینکنے کی دھمکی دیتے ہوئے کینیڈا سے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ وہ چند سال قبل کئی ٹن کوڑا کرکٹ اور مزید پڑھیں

عراقی یونیورسٹی میں صدام حسین دور کا نغمہ پیش کرنے کی اعلی سطحی تحقیقات شروع

بغداد عراق کی حکومت نے چند روز قبل دیالی یونیورسٹی میں ہونے والے طلبا کے سالانہ کانووکیشن کے موقع پر سابق مصلوب صدر صدام حسین کے دور کے ملی نغمے پیش کرنے کے واقعے کا نوٹس لینے کے بعد اس مزید پڑھیں

ایران تخریب کاری کے ذریعے خطے میں افراتفری پھیلا رہا ہے: شہزادہ خالد بن سلمان

ریاض سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے کہا ہے کہ ایران خطے میں تخریب کاری اور خونریزی کے ذریعے طوائف الملوکی پھیلا رہا ہے ۔انھوں نے یہ بات روس کے دارالحکومت ماسکو میں منعقدہ بین مزید پڑھیں

سعودی عرب میں آیندہ 20 سال تک توانائی سیکٹرمیں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی:خالد الفالح

ریاض سعودی عرب میں آیندہ دس سے بیس سال کے دوران میں توانائی کے شعبے میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی۔ یہ بات سعودی عرب کے وزیرِ توانائی خالد الفالح نے دارالحکومت الریاض میں شعبہ مالیات سے متعلق کانفرنس مزید پڑھیں