امریکا کی ایرانی تیل پر پابندیوں کا جواب دیا جائے گا:آیت اللہ علی خامنہ ای

تہران ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکا کے تیل کی پابندیوں سے استثنا ختم کرنے کے فیصلے کو ایک انتقامی اِقدام قرار دیا ہے اور کہا ہے کہاس کو کسی ردعمل کے بغیر ہی نہیں مزید پڑھیں

امریکا نے حزب اللہ کے مالی خدمت گزار2 افراد اور3 اداروں پر پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن امریکا نے ایران کے حمایت یافتہ مسلح لبنانی گروپ حزب اللہ سے تعلق رکھنے والے دو افراد اور تین اداروں پر پابندیاں عاید کردی ہیں اور انھیں بلیک لسٹ قرار دے دیا ہے۔امریکا کے محکمہ خزانہ نے اپنی ویب مزید پڑھیں

سوڈان: امن کو یقینی بنانے کیلئے فریقین کے درمیان شراکت ، مل کر کام کرنے پر اتفاق

خرطوم سوڈان میں عبوری عسکری کونسل کے ترجمان شمس الدین الکباشی نے کہا ہے کہ عسکری کونسل اور اپوزیشن کی ڈیکلریشن آف فریڈم اینڈ چینج فورسز کے درمیان ایک اجلاس منعقد ہوا۔جمعرات کے روز ایک پریس کانفرنس میں ترجمان نے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کاچارٹرجنگی خطرات سے سلامتی کاباعث ہے‘ملیحہ لودھی

نیویارک اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کاچارٹرجنگی خطرات سے سلامتی کاباعث ہے،یواین چارٹرانصاف سے محروم لوگوں کیلئے امیدکاباعث ہے،عالمی مسائل سے نمٹنے کیلئے عالمی حل کی ضرورت ہے۔اقوم متحدہ مزید پڑھیں

طالبان سے زیادہ امریکی اور افغان فورسز نے عام شہریوں کو قتل کیا‘اقوام متحدہ

واشنگٹن اقوامِ متحدہ نے انکشاف کیا ہے کہ رواں سال افغانستان میں طالبان سے زیادہ امریکی اور افغان فورسز نے عام شہریوں کو قتل کیا‘ ایک ہزار 773 شہریوں کو جانی نقصان پہنچا ،جن میں سے 581 افراد ہلاک جبکہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر‘بھارتی فورسز کی درندگی بدستور جاری ‘مزید 2نوجوان شہید

سری نگرمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی درندگی بدستور جاری ہے،حالیہ کاروائی میں مزید 2نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا ہے ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جمعرات کے روز الصبح ضلع اننت ناگ میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے مزید مزید پڑھیں

این آئی اے کو تحویل میں یایسن ملک کی بگڑتی صحت پر سخت تشویش ہے سیدعلی گیلانی

سرینگر کل جماعتی حریت کانفرنس سید علی گیلانی نے محمد یاسین ملک کی این آئی اے کی تحویل میں بگڑتی صحت پر اپنی گہری تشویش اور فکر مندی کا اظہار کتے ہوئے کہا کہ ان کی زندگی کے ساتھ جان مزید پڑھیں

خلیفہ حفتر کی فوج نے قومی اتحادی حکومت کا جنگی طیارہ مار گرایا

طرابلس لیبیا میںطرابلس پر چڑھائی کرنے والے جنرل خلیفہ حفتر کی فوج نے قومی وفاق حکومت کا ایک جنگی طیارہ مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔ جنرل حفتر فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد المسماری نے بتایاکہ قومی وفاق حکومت مزید پڑھیں

جاپان کی ایک یونیورسٹی میں ‘سیگریٹ نوش’ اساتذہ کے داخلے پر پابندی لگا دی

ٹوکیوجاپان کی ایک یونیورسٹی نے سیگریٹ نوشی کرنے والے اساتذہ کی نشے کی لعنت سے چھٹکارا پانے کے لیے ان کے یونیورسٹی میں داخلے پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔جنوب مغربی جاپان کی ‘ناگا ساکی’ یونی ورسٹی کے ترجمان مزید پڑھیں

لیبیا: قومی حکومت کے سیکرٹری دفاع پراسرار طورپر اغوا

طرابلس لیبیا کی حکومت کیایک ذمہ دار ذریعے نے بتایا ہے کہ قومی وفاق حکومت کی وزارت دفاع کے سیکرٹری اوحیدہ نجم کو کیروز وسطی دارالحکومت طرابلس میں النوفلین کیمقام سے پراسرار طورپر اغوا کرلیا گیا جس کے بعد ان مزید پڑھیں