Browsing Category

انٹرنیشنل

شہریت ایکٹ کے خلاف مظاہرے دنیا بھر میں پھیلنے لگے، دبئی، جنوبی افریقا میں بھی احتجاج

جوہانسبرگ (این این آئی) بھارت میں منظور کیے گئے شہریت کے کالے قانون کے خلاف ملک سے شروع ہونے والے مظاہرے دنیا بھر میں پھیلنے لگے۔ دبئی، ساؤتھ افریقا میںبھی منتازعہ قانون کے خلاف احتجاج کیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مسلم مخالف…

بھارت میں طیارہ پل کے نیچے پھنس گیا، ویڈیو وائرل

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں طیارہ پل کے نیچے پھنس گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق طیارہ حادثہ درگاہ پور کے علاقے میں پیش آیا جب طیارہ پل کے نیچے سے گزرتے ہوئے پھنس گیا۔طیارہ پاسچم بردھامان ضلع کے درگا…

ایکواڈورمیں کشتی پر سامان رکھتے ہوئے کرین اْلٹ گئی،چھ سوگیلن تیل بہہ گیا

کیوٹو (این این آئی)افریقی ملک ایکواڈورمیں کشتی پر سامان رکھتے ہوئے یوہیکل کرین اْلٹ گئی،ایکواڈور کے جزیرے پر ایک کشتی میں سامان رکھتے ہوئے کرین اْلٹ گئی، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔میڈیارپورٹس کے مطابق واقعہ ایکواڈور کے جزیرے گالاپاگوس…

بھارت میں بھی مودی کو ہٹلر سے تشبیہ دی جانے لگی،ہزاروں افرادکا احتجاج

نئی دہلی(این این آئی)مودی حکومت کی جانب سے کیے گئے حالیہ مسلمان مخالف فیصلوں پر بھارتی عوام سراپا احتجاج ہے جبکہ بھارت میں مودی کو ہٹلر سے تشبیہ دی جانے لگی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں بھی نریندر مودی کو ہٹلر سے تشبیہ دیتے ہوئے…

جاپان کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے سوا کروڑ ڈالر کی اضافی امدادی

رام اللہ(این این آئی)جاپان کی حکومت نے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی اونروا کے لیے ایک کروڑ 10 لاکھ 15ہزار ڈالر کی اضافی مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق جاپان کی…

انڈونیشیا میں مسافر بس کھائی میں جاگری،24افراد ہلاک

جکارتہ(این این آئی)انڈونیشیا میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 24 افراد ہلاک جبکہ13 زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے ساوتھ سماٹرا میں بس کھائی میں گرنے کا المناک حادثہ پیش آیا،جس کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک جبکہ13…

130سے زائد یہودی آبادکاروں کی اندرگھس کر مسجد اقصی کی بے حرمتی

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصی کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 130 سے زاید یہودی آباد کار مسجد اقصی میں…

طویل ترین ریلوے پل اب زیر استعمال، روس کریمیا سے جڑ گیا

ماسکو(این این آئی)روس صدر پوٹن کو لے کر ایک ریل گاڑی کریمیا سے روس پہنچ گئی اور روس کے طویل ترین ریلوے پل نے اب کام کرنا شروع کر دیا ہے۔ یہ پل انیس کلومیٹر طویل ہے اور کریمیا یوکرائن کا وہ علاقہ ہے جس صدر پوٹن نے روس میں شامل کر لیا…

متحدہ عرب امارات میں رمضان اور عید الفطر کی ممکنہ تاریخوں کا اعلان

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں رمضان اور عید الفطر کی ممکنہ تاریخوں کا اعلان کردیا گیا تاہم یہ تاریخیں چاند نکلنے سے مشروط ہوں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عرب یونین برائے فلکیات اور خلائی سائنس کے رکن الابراہیم الجروان نے…

مودی کی متنازع پالیسیاں ناکام، جھاڑ کنڈ الیکشن میں اپوزیشن جیت گئی

نئی دہلی(این این آئی)نریندر مودی کی متنازع پالیسیاں بی جے پی کو ڈبونے لگیں، جھاڑ کنڈ کے پارلیمانی انتخابات میں کانگریس اور اس کی اتحادی جماعتوں نے 81 میں سے 46 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی، بی جے پی 25 نشستوں کیساتھ ہار گئی۔مودی کی متنازع…